کراچی میں 4 روزہ عالمی اردو کانفرنس شروع ہو گئی

0
213
کراچی میں 4 روزہ عالمی اردو کانفرنس شروع ہو گئی

ہاٹ لائن نیوز : آرٹس کونسل کراچی میں 4 روزہ عالمی اردو کانفرنس شروع ہوگئی۔ افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ، معروف شاعروں ،دانشوروں نے کانفرنس کو اردو کی ترقی کااہم ذریعہ قرار دیا۔

کراچی کے وائی ایم سی اے گراؤنڈ میں عالمی اردو کانفرنس میلہ سج گیا، کراچی میں 17ویں عالمی اردو کانفرنس کی تقریبات منائی جارہی ہیں۔ افتتاحی تقریب میں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے 70 سال مکمل ہونے پر کیک بھی کاٹا گیا۔

افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، میئر کراچی، کمشنر کراچی، ادیبوں اور شاعروں نے شرکت کی۔

Leave a reply