کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے باپ بیٹا جاں بحق

0
230
کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے باپ بیٹا جاں بحق

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے باپ بیٹا جاں بحق

شہر قائد میں ڈمپر حادثات نہ رک سکے، سرجانی ٹاؤن میں ناردرن بائی پاس پر یہ واقعہ پیش آیا جس میں ایک ڈمپر نے کار کو ٹکر مار دی، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کار میں سوار باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق ہونے والے افراد منگھو پیر کے علاقے گوٹھ کے رہائشی تھے، پولیس کا کہنا ہے کہ باپ اور بیٹے کی جانیں لینے کے بعد ڈرائیور فرار ہو گیا تھا۔

Leave a reply