کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

0
194
کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جدھر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ انگارہ گوٹھ کے علاقے میں پیش ایا، مقتول کی شناخت خورشید کے نام سے ہوئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقتول سے کوئی چیز نہیں چھینی گئی، مقتول کے پاس پرس اور موبائل موجود تھا، فائرنگ کا واقعہ ابتدائی طور پر ذاتی دشمنی کا لگتا ہے۔

Leave a reply