کراچی میں بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج

0
216
کراچی میں بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج

ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں لیاقت آباد پوسٹ آفس کے قریب بجلی کی بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مشتعل مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر لیاقت آباد سے تین ہٹی جانیوالی سڑک کو ٹریفک کیلیے بند کر دیا اور کے الیکٹرک کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ علاقے میں 12 سے 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے جس سے صورتحال متاثر ہو رہی ہے۔

Leave a reply