کراچی ایکسپو دفاعی نمائش، شہرمیں دفعہ 144 نافذکردی گئی

0
225
کراچی ایکسپو دفاعی نمائش، شہرمیں دفعہ 144 نافذکردی گئی

ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، آئیڈیاز 2024 کے موقع پر حفاظتی اقدامات کے تحت مظاہروں، ریلیوں ،احتجاجی دھرنوں پر پابندی ہوگی۔

کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024ءکے موقع پر 7 روز کیلیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔

نوٹیفکیشن کیمطابق دفعہ 144 کا نفاذ دفاعی نمائش آئیڈیازکےپیش نظر کیا گیا ہے، جس کے تحت شہر بھر میں ہر قسم کے اجتماعات، مظاہرے، ریلیاں اور 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ہے۔ ہو جائے گا

Leave a reply