کاک پٹ کا دروازہ کھلا رکھنے پر پائلٹ معطل

0
98
کاک پٹ کا دروازہ کھلا رکھنے پر پائلٹ معطل

کاک پٹ کا دروازہ کھلا رکھنے پر پائلٹ معطل

برٹش ایئر ویز کے 1 پائلٹ نے لندن سے امریکہ جانے والی فلائٹ میں فیملی کے لیے ’کاک پٹ‘ کا دروازہ کھلا چھوڑ دیا جس کے بعد پائلٹ مشکل میں پڑ گیا، پائلٹ نے ایسا اس لیے کیا تاکہ فیملی کو طیارے کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے دیکھنے کا موقع مل سکے، واقعے کے بعد پائلٹ کو عملے اور مسافروں کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے پر معطل کر دیا گیا ہے، ائیرپورٹ حکام کی جانب سے پائلٹ کی شناخت بھی ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

Leave a reply