کارٹون نیٹ ورک کی ویب سائٹ بندکردی گئی

0
187
کارٹون نیٹ ورک کی ویب سائٹ بندکردی گئی

ہاٹ لائن نیوز : بچوں کے پسندیدہ کارٹون چینل ‘کارٹون نیٹ ورک’ کی ویب سائٹ 26 سال بعد بند کردی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کارٹون نیٹ ورک کی ویب سائٹ جو 1998 سے آن لائن تھی، 8 اگست کو انٹرنیٹ سے ہٹا دی گئی۔

واضح رہے کہ کارٹون نیٹ ورک کی ویب سائٹ سٹریمنگ کے معاملے پر آن لائن پورٹلز کے درمیان کشیدگی کا شکار رہی ہے۔

Leave a reply