کارنہرمیں جاگری ، پانچ افراد ہلاک ہوگئے

0
270
کارنہرمیں جاگری ، پانچ افراد ہلاک ہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : ملاکنڈ کی درگئی تحصیل میں کارنہر میں گرنےسے5افرادہلاک ہوگئے تھے۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ ناخوشگوار واقعہ تحصیل درگئی کے مضافاتی علاقےمیں پیش آیا۔ جب شدید بارش کیوجہ سےکارنہر میں گر گئی تو 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

تمام افرادکا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔جنمیں دو خواتین دو بچیاں اور ایک ڈرائیور ہیں۔

معلومات موصول ہونے پر ، ملاکنڈ لیویز اور ریسکیو ٹیمیں جائےوقوعہ پر پہنچی اورلاشوں کودرگئی اسپتال منتقل کردیا۔

Leave a reply