ڈی جی آئی ایس پی آر کا جی۔سی یونیورسٹی کا دورہ

0
177
ڈی جی آئی ایس پی آر کا جی۔سی یونیورسٹی کا دورہ

ڈی جی آئی ایس پی آر کا جی۔سی یونیورسٹی کا دورہ

ڈی جی آئی۔ ایس۔ پی۔ آر لیفٹیننٹ احمد شریف نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا، جہاں پر طلبہ نے بھرپور والہانہ استقبال کیا، یونیورسٹی کی فضا پاک فوج کے ملی نغموں، نعروں اور تالیوں سے گونج اٹھی، تقریب میں جی سی کے ہال میں طلبہ نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کو شاندار الفاظ میں سراہا۔

ان کا جذبۂ حب الوطنی قابلِ دید تھا، جو پاک فوج کے کردار پر طلبہ کے عقیدے اور اعتماد کا مظہر ہے، انہوں نے طلبہ کے جوش و جزبے کو سراہا اور نوجوانوں کو ملکی استحکام اور قومی دفاع میں کلیدی کردار ادا کرنے کا پیغام دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ “نوجوان ہی پاکستان کا حقیقی سرمایہ ہیں، اور ان کا یہ جذبہ دشمن کی ہر سازش کا جواب دے گا۔

Leave a reply