
ہاٹ لائن نیوز : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے جس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔
اس سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے تفصیلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ عزم استحکام فوجی آپریشن نہیں بلکہ ایک مہم ہے۔









