
ہاٹ لائن نیوز : گزشتہ روز شہید ہونے والے ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کی نماز جنازہ سینٹرل پولیس آفس میں ادا کر دی گئی۔ وزیر اعلیٰ اور پولیس کے اعلیٰ حکام و دیگر نے شرکت کی۔
اعلان کیا گیا کہ نماز جنازہ سینٹرل پولیس آفس کے بعد انچولی امام بارگاہ میں ادا کیجائے گی۔
ایس ایس پی سینٹرل نے آج اس جگہ کا معائنہ کیا جہاں ڈی ایس پی علی رضا کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کیا تھا۔









