ڈیفنس کار حادثہ کیس میں اہم پیش رفت,

0
216
ڈیفنس کار حادثہ کیس میں اہم پیش رفت,

ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے چھ افراد کی ہلاکت کا مقدمہ
کم عمر ملزم افنان شفقت کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت
عدالت نے ملزم افنان شفقت کی درخواست پر فریقین سے دلائل طلب کر لیے
عدالت نے ملزم افنان شفقت کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 مئی تک ملتوی کر دی
مدعی فریق نے وکالت نامہ جمع کرانے کیلئے مہلت طلب کی

ملزم افنان نے جیل سے ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے
انسداد دھشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی
پراسیکیوشن نے کم عمر ملزم افنان سمیت 5 ملزمان کیخلاف چالان عدالت میں جمع کرا رکھا ہے
ملزم افنان کے والد اور دوستوں کو بھی چالان مین ملزمان نامزد کیا گیا ہے

افنان ٫شفقت علی٫علی عبداللہ٫
محمد سعد٫ اور محمد ابرھیم کو گناہ گار قرار دیا گیا ہے
ملزم افنان اور اس کے دوستوں نے مرنے والی خواتین سے چیڑ چھاڑ بھی کی٫ چالان

ملزم شفقت اعوان نے اپنے کم عمر بیٹے کو ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کے باوجود گاڑی کی چابی دی چالان
ملزم افنان اور ساتھیوں نے ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے چھ افراد کو ہلاک کیا چالان

Leave a reply