ڈیفنس کار حادثہ کا ملزم جیل منتقل

0
325
ڈیفنس کار حادثہ کا ملزم جیل منتقل

ہاٹ لائن نیوز: انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک کرنے کے مقدمہ میں ملزم افنان کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ،

عدالت نے پولیس کی ملزم افنان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی ۔

تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزم افنان کی تمام میڈیکل ٹیسٹ کروا لیں گئے ہیں ، ملزم افنان سے مزید تفتیش درکار ہے ۔

وکیل مدعی نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کے شریک ملزمان سے تفتیش جاری ہے ، ملزم کا فون ریکور کرنا ہے میڈیکل رپورٹس کا انتظار ہے

Leave a reply