ڈیفنس کارحادثہ کیس کا ٹرائل شروع

0
211
ڈیفنس کارحادثہ کیس کا ٹرائل شروع

ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے چھ افراد کی ہلاکت کا مقدمہ

کم عمر ملزم افنان شفقت کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت
عدالت نے ملزم کی ضمانت پر سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی

مدعی فریق کی جانب سے دلائل کیلئے مہلت طلب کی گئی
عدالت نے آئندہ سماعت کم عمر ملزم کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب کر لیئے
انسداد دھشتگردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے سماعت کی

چھ افراد کی ہلاکت کیس میں ملزمان کیخلاف ٹرائل بھی شروع ہو گیا ہے
پراسیکیوشن نے کم عمر ملزم افنان سمیت 5 ملزمان کیخلاف چالان عدالت میں جمع کرا رکھا ہے
ملزم افنان کے والد اور دوستوں کو بھی چالان مین ملزمان نامزد کیا گیا ہے

افنان ٫شفقت علی٫علی عبداللہ٫
محمد سعد٫ اور محمد ابرھیم کو گناہ گار قرار دیا گیا ہے
ملزم افنان اور اس کے دوستوں نے مرنے والی خواتین سے چیڑ چھاڑ بھی کی٫ چالان

ملزم شفقت اعوان نے اپنے کم عمر بیٹے کو ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کے باوجود گاڑی کی چابی دی چالان
ملزم افنان اور ساتھیوں نے ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے چھ افراد کو ہلاک کیا چالان

Leave a reply