ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر 2 ملزمان گرفتار

0
168
ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر 2 ملزمان گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر 2 ملزمان گرفتار

الہ آباد میں 11 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،
پولیس ذرائع نے بتایا کہ اعظم نامی شہری نے 11 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی اطلاع دی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر اور حالات اور واقعات کا جائزہ لیا۔

4 گھنٹے کی تفتیش کے بعد پتہ چلا کہ کالر نے اپنے کزن اویس کے ساتھ مل کر واردات کا ڈرامہ رچایا، ملزمان نے 11 لاکھ روپے جاز کیش کمپنی کو ادا کرنے تھے، جس کے لئے واردات کی منصوبہ بندی کی گئی لیکن دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Leave a reply