ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینا مہنگا پڑ گیا

0
139
ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینا مہنگا پڑ گیا

ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینا مہنگا پڑ گیا

کلفٹن میں شہری کو ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینا مہنگا پڑ گیا، پانچ لاکھ روپے کی ڈکیتی کے ڈراما کا ڈراپ سین ہوا اور پولیس نے شہری کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شہری نے 5 لاکھ روپے ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دی شہری نے والد سے پانچ لاکھ روپے کا نقصان چھپانے کے لئے ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا تھا البتہ ملزم سے رقم برآمد کر لی گئی ہے۔

Leave a reply