ڈکیتی مزاحمت پرخاتون قتل ، شوہرگرفتار

0
208
ڈکیتی مزاحمت پرخاتون قتل ، شوہرگرفتار

ہاٹ لائن نیوز : ایک حاملہ عورت کی موت کےواقعےمیں ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔

پولیس کے مطابق ، شوہر کابیان درست نہیں تھا ،شوہرکے مشکوک بیان کے بعد اس خاتون کے شوہر کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اس خاتون کو گھر میں قتل کردیا گیا تھاجبکہ، شوہر نے ڈکیتی کابیان دیا۔

پولیس کے مطابق ، موت میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں کو ضبط کرلیا گیا ، شوہر کو مزید تفتیش کیلئے تفتیشی حکام کےحوالے کیا گیا۔

Leave a reply