ڈونلڈ ٹرمپ کا روسی صدر کو مشورہ

0
165
ڈونلڈ ٹرمپ کا روسی صدر کو مشورہ

ڈونلڈ ٹرمپ کا روسی صدر کو مشورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر کو 1 مرتبہ پھر یوکرین سے معاہدہ کرنے کا مشورہ دیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ گولیاں چلانا بند کر کے امن معاہدہ کرو، 25 اپریل کو ٹرتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا تھا کہ روس کی طرف سے ہونے والے حملوں پر میں ناخوش ہوں، یہ حملے بہت غیر ضروری ہیں اور ان کی ٹائمنگز بھی غلط ہیں، ٹرمپ نے روسی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ولادیمیر، روکو! 5000 فوجی ہر ہفتے مر رہے ہیں، آؤ امن معاہدے کو حتمی شکل دیتے ہیں۔

Leave a reply