ڈونلڈ ٹرمپ ٹک ٹاک پر چھاگئے

ہاٹ لائن نیوز : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ٹک ٹاک میں شامل ہو گئے۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک میں اپنا اکاؤنٹ بنایا اور ان کے فالوورز کی تعداد 30 لاکھ تک پہنچ گئی۔
اپنی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹک ٹاک میں شامل ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
پہلی پوسٹ کو 12 گھنٹوں کے اندر تقریباً 33 ملین ویوز ملے اور اب تک اسے 2.9 ملین سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں۔







