ڈنمارک میں کار اور ٹرین میں خوفناک تصادم

0
205
ڈنمارک میں کار اور ٹرین میں خوفناک تصادم

ڈنمارک میں کار اور ٹرین میں خوفناک تصادم

ڈنمارک کے قصبے ٹینگلیو میں ٹرین اور کار کے درمیان تصادم سے 1 شخص جاں بحق جبکہ 20 مسافر زخمی ہو گئے، ریل نیٹ ورک انچارج بنڈنمارک نے اپنے بیان میں کہا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا۔

جب ٹرین ریلوے کراسنگ سے گزرنے والی کار سے ٹکرا گئی، تفتیشی حکام کے مطابق حادثے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہو سکی لیکن بظاہر ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے ریل گاڑی پٹری سے اتری ہو۔

Leave a reply