ڈرگ کورٹ کی 6 ماہ کی کارگردگی رپورٹ جاری کر دی گئی

0
194
ڈرگ کورٹ کی 6 ماہ کی کارگردگی رپورٹ جاری کر دی گئی

ڈرگ کورٹ، چیئرمین ڈرگ کورٹ محمد نوید رانا نے 6 ماہ 13 69 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے
عدالت نے 6 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

چیئرمین ڈرگ کورٹ محمد نوید رانا نے ادویات کے مقدمات کا فیصلہ کیا

چیئرمین ڈرگ کورٹ محمد نوید رانا نے 6 ماہ میں ملزمان کو 21 سال سات ماہ اور 26 یوم کی سزا سنائی

ملاوٹ اور ممنوعہ ادویات کو بیچنا اور استعمال کرنا کے مقدمات بھی شامل ہیں

Leave a reply