ڈرگ کورٹ ضمانتیں خارج ہونے پر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

0
188
ڈرگ کورٹ ضمانتیں خارج ہونے پر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

ڈرگ کورٹ، چیئرمین ڈرگ کورٹ محمد نوید رانا نے 3 لاکھ 75 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی
عدالت نے ملزمان کی ضمانتیں خارج ہونے پر گرفتار کرنے کا حکم دیا

ملزمان ضمانتیں خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب

ملزمان پر جعلی ادویات کی خرید و فروخت کا الزام ہے
ملزمان ضلع لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور اوکاڑہ سے تعلق رکھتے ہیں
چیئرمین ڈرگ کورٹ محمد نوید رانا نے ملزمان محمد رضوان، اسد عباس، شاہد حنیف اور محمد جمیل کو سزا سنائی

Leave a reply