ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس میں اہم پیش رفت

0
265
ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس میں اہم پیش رفت

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور

ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس کا معاملہ
مرکزی ملزم حسن شاہ اور رفیق عرف فیکی کی شناخت پریڈ کا عمل مکمل نہ ہو سکا
تفتیشی افسر شناخت پریڈ مکمل کرنے کیلیئے ایک دن کی مہلت طلب کی

عدالت نے دونوں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں کل تک توسیع کا حکم دے دیا

عدالت نے ملزمان کی شناخت پریڈ 20 اگست تک مکمل کرنے کا حکم دے دیا
انسداد دھشتگردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے سماعت کی

ملزمہ آمنہ عروج اور حسن شاہ نے مل کر خلیل الرحمان قمر کو اغوا کیا تفتیش افسر
ملزمہ آمنہ عروج نے خلیل الرحمان کے بلیک کرنے کا مسئلہ حسن شاہ کو بتایا تفتیشی افسر
حسن شاہ نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر خلیل الرحمن قمر کو اغوا کیا اور ایک کروڑ تاوان کا مطالبہ کیا

Leave a reply