ڈرائیونگ لائسنس برانچ کلفٹن میں چوری

0
274
ڈرائیونگ لائسنس برانچ کلفٹن میں چوری

ہاٹ لائن نیوز : ڈرائیونگ لائسنس برانچ کلفٹن میں چوری کی واردات ہوئی، پولیس کیمطابق چور لیپ ٹاپ و ہارڈ ڈرائیو سمیت دیگر سامان چوری کر کے لے گئے۔

رات گئے ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں چوری کی واردات ہوئی۔

پولیس کیمطابق کرائم سین یونٹ نے جائے وقوعہ سے شواہد بھی اکٹھے کر لیے ہیں اور مزید تفصیلات جمع کرنے کے بعد مقدمہ درج کرینگے۔

Leave a reply