
انسداد دہشت گردی عدالت ،
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی شوکت خانم ہسپتال میں دوبارہ چیک اپ کی درخواست کا معاملہ
عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی دوبارہ میڈیکل چیک اپ کے لیے شوکت خانم ہسپتال بھیجنے کی درخواست منظور کر لی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر سماعت کی
ڈاکٹر یاسمین راشد سانحہ نو مئی کے مختلف مقدمات میں کوٹ لکھپت جیل میں ہیں









