ڈاکٹر یاسمین راشد اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتوں میں پیش رفت کیوں نہ ہوسکی

0
224
ڈاکٹر یاسمین راشد اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتوں میں پیش رفت کیوں نہ ہوسکی

) تھانہ شادمان نزر اتش٫ عسکری ٹاور حملہ ٫ زمان پارک اور مغلپورہ میں پولیس کی جلانے کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی تین مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت یکم جولائی تک ملتوی کر دی شاہ محمود قریشی نے تھانہ شادمان نزر آتش ,

زمان پارک اور مغلپورہ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمات میں ضمانت دایر کر رکھی ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت 3 جولائی تک ملتوی کر دی ڈاکٹر یاسمین راشد نے عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نزر آتش مقدمات میں ضمانت دایر کر رکھی ہیں. عدالت نے ایندہ سماعت پر وکلاء سے ضمانتوں ہر دلائل طلب کر لیئےملزمان نے جیل سے ضمانت کی درخواستیں دایر کر رکھی ہیں۔

Leave a reply