ڈاکو میانداد سے 12 بکرے چھین کر فرار

0
200
ڈاکو میانداد سے 12 بکرے چھین کر فرار

ڈاکو میانداد سے 12 بکرے چھین کر فرار

عمرکوٹ سے قربانی کے بکرے فروخت کرنے کے لیے کراچی آنے والے بیوپاری میانداد کو عرشی مال، عائشہ منزل کے نزدیک مسلح افراد نے لوٹ لیا، بیوپاری میاں داد سے ملزمان نے بارہ قربانی کے بکرے چھینے اور مزاحمت کرنے پر اسے 2 گولیاں مار کر شدید زخمی کر گئے، زخمی میانداد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہسپتال میں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

Leave a reply