ڈاکو حسن علی کی والدہ سے 2 لاکھ سے زائد رقم لے اڑے

0
196
ڈاکو حسن علی کی والدہ سے 2 لاکھ سے زائد رقم لے اڑے

ڈاکو حسن علی کی والدہ سے 2 لاکھ سے زائد رقم لے اڑے

گوجرانوالہ میں قومی کرکٹر اور فاسٹ بالر حسن علی کی والدہ کے ساتھ ڈکیتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، قومی کرکٹر حسن علی کے بھائی خرم علی نے بتایا ہے کہ  والدہ بازار جارہی تھیں کہ اس دوران چور والدہ سے پرس چھین کر فرار ہو گئے، پرس میں دو لاکھ تیس ہزار روپے تھے،  حسن علی کے بھائی خرم نے میڈیا کو مزید بتایا کہ واردات کرنے والے 2 ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے اور جلد ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا جائے گا۔

Leave a reply