ڈالر کی قدر میں انتہائی معمولی اضافہ

0
203
ڈالر کی قدر میں انتہائی معمولی اضافہ

ہاٹ لائن نیوز : انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں انتہائی معمولی اضافہ دیکھا گیاہے، انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں 3 پیسے کا اضافہ ہواہے۔

اسٹیٹ بینک کیمطابق انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 2سو77 روپے 67پیسے پر بند ہوا۔

انٹر بینک میں دوران کاروبار کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر 9 پیسے سستا ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالر 2سو77 روپے55 پیسے کی سطح پر بھی ٹریڈہوا ۔

Leave a reply