چین کی طرف سے انڈیا کو بڑا دھچکا

0
191
چین کی طرف سے انڈیا کو بڑا دھچکا

چین کی طرف سے انڈیا کو بڑا دھچکا

پاکستان کے خلاف انڈین جارحیت کے بعد چین کی جانب سے انڈیا کو بڑا دھچکا چینی حکومت نے اروناچل پردیش کے علاقے کو چینی نام دینے کو اپنی خودمختاری قرار دیا ہے، چین کی وزارت خارجہ کی کہنا ہے کہ’’زنگنان (ارونا چل پردیش) تاریخی، جغرافیائی اور انتظامی اعتبار سے چین کا حصہ ہے‘‘۔

چینی وزارت خارجہ کے مطابق ایسا کرنے کا مقصد علاقے میں ثقافتی اور تاریخی شناخت کو اجاگر کرنا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان اس مسئلے پر بہت پہلے سے کشیدگی پائی جاتی ہے، مودی سرکار نے خطے کے ہر ملک کے ساتھ تنازعہ کھڑا کر کے یہ ثابت کیا ہے کہ انڈین حکومت خطے کے امن کی دشمن ہے۔

Leave a reply