چینی یونیورسٹی کاتحقیقی مرکز پاکستانی سائنسدان کے نام موسوم

0
141
چینی یونیورسٹی کاتحقیقی مرکز پاکستانی سائنسدان کے نام موسوم

ہاٹ لائن نیوز : چین کی ایک یونیورسٹی نے اپنے ریسرچ سینٹر کا نام پاکستان کے معروف سائنسدان ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کے نام پر رکھا ہے۔

ہنان یونیورسٹی آف میڈیسن کی ریسرچ سینیٹر شپ کا حال ہی میں افتتاح کیا گیا ہے۔ تحقیقی مرکز 17 کل وقتی محققین کا اندراج کرے گا۔ یہ محققین پاکستان اور چین کے درمیان تعاون کےگراف کو بلند کرینگے۔

1912 میں قائم کی گئی، ہنان یونیورسٹی آف میڈیسن 20 گریجویٹ اور انڈرگریجویٹ پروگرام پیش کرنے والا پبلک سیکٹر کا ایک سرکردہ ادارہ ہے۔ اس میں 4500 سے زیادہ فیکلٹی ممبران اور 14425 کل وقتی طلباء ہیں۔

Leave a reply