چینی جنگی جہازوں کی مانگ بڑھ گئی

0
222
چینی جنگی جہازوں کی مانگ بڑھ گئی

چینی جنگی جہازوں کی مانگ بڑھ گئی

حالیہ پاک انڈیا ٹکراؤ کے بعد جینی جنگی جہازوں کی مانگ بڑھ گئی ہے، غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والی فضائی جھڑپ نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب کر لی ہے ،،

چینی جنگی جہاز مشرق وسطیٰ میں طاقت کا توازن تبدیل کر سکتے ہیں، بی۔ بی۔ سی کے ایک رپوٹر نےکہا ہے کہ بھارت کو یہ بات ماننی پڑے گی کہ پاکستان کی فضائی طاقت انڈیا سے زیادہ ہے، برطانوی صحافی نے کہا کہ انڈیا نے اربوں ڈالرز کا اسلحہ خریدا تھا لیکن اس کے باوجود اس کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

Leave a reply