چینی برآمدکرنےکےبعدشکردرآمدکرنےکافیصلہ

0
123
چینی برآمدکرنےکےبعدشکردرآمدکرنےکافیصلہ

ہاٹ لائن نیوز : ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی برآمد کے بعدشکر درآمد کرنیکے فیصلے سےچینی کی قیمتوں کو تقویت ملیگی۔ صارفین کو راحت ملے گی ، مقامی قیمتیں کم ہونگی۔

ذرائع کیمطابق ،شکرکی درآمد سے صارفین کوریلیف فراہم کرنے اور مقامی طور پرچینی کی قیمتوں کو کم کرنےمیں مدد ملیگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر کی درآمد سے مستقبل میں شوگر کی پیداوار میں اضافہ کرنےمیں مدد ملیگی ، درآمد شدہ شکر کومقامی سطح پرریفائن کرکے چینی میں تبدیل کیاجاسکتا ہے۔

Leave a reply