چیمپئنزٹرافی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈکےمابین آج ہوگا

0
269
چیمپئنزٹرافی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈکےمابین آج ہوگا

ہاٹ لائن نیوز : آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2025ءکا فائنل آج ہندوستان اورنیوزی لینڈکےمابین دبئی میں دوپہر2بجےشروع ہوگا۔

ہندوستان اورنیوزی لینڈنے 119 ون ڈےکھیلے ، جنمیں سےہندوستان نے 61 اور نیوزی لینڈنے 50 میچ جیتےہیں۔

چیمپئنزٹرافی میچوں میں دونوں ٹیمیں دو بار آمنے سامنے آچکی ہیں۔ دونوں ٹیموں نےایک ، ایک میچ جیتاہے۔

Leave a reply