چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کے ایس او پیز کل طلب کر لیے

0
160
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کے ایس او پیز کل طلب کر لیے

لاہور ہائیکورٹ

صوبائی وزیر کی ایٹڈ تصاویر شوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے خلاف درخواست
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی پی ٹی آئی کی فلک جاوید خان کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست پر سماعت

عدالت نے درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی
عدالت نے ٹوئٹر / ایکس سے تفصیلات حاصل کرنے کیلئے ایف ائی اے کے ایس او پیز طلب کر لیے

عدالت نے ایف آئی اے کے زیر سماعت انکوائریوں اور فیصلہ شدہ کیسوں کی تفصیلات طلب کر لیں
ایف آئی اے آفیسر کی رپورٹ پر عدالت کا عدم اطمینان
کیا لوگ ہاتھوں میں ڈنڈا اٹھا لیں چیف جسٹس

کیا یہ اپ کا پہلا کیس ہے چیف جسٹس کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر سے استفسار
کیا یہ رپورٹ اپ نے تیار نہیں کی چیف جسٹس
آپ نے رپورٹ تیار کرنے کے لیے کس کو رکھا ہوا ہے چیف جسٹس
بتائیں ایف ائی اے کے ایس او پیز کیا ہیں چیف جسٹس
آپ لوگ سائبر کرائم کا کس طرح ڈیٹا مرتب کرتے ہیں چیف جسٹس

چیف جسٹس نے جے ائی ٹی کے سربراہ کی سرزنش کی
ایف ائی اے کا کام صرف اتنا ہے کہ اسکو درخواست دو اور بھول جاؤ چیف جسٹس
عدالت کا جے آئی ٹی سربراہ کے پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہونے پر اظہار برہمی

عدالت میں ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور پیش نہ ہوئے
عدالت میں اسسٹنٹ اثارنی جنرل نے رپورٹ پیش کر دی
اس کیس کے لیے چار رکنی جے ائی ٹی بنا دی گئی ہے سرکاری وکیل

جے ائی ٹی کے سربراہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سائبر کرائم رانا شاہواز خان ہیں، سرکاری وکیل
ممبران میں عاطف جاں ۔علی رضا ۔غلام مصطفی شامل ہیں، سرکاری وکیل

تینون ممبران سب انسپکٹرز ہیں، سرکاری وکیل
نادرا اور دیگر حکام کو خطوط لکھ دیے گیے ہیں سرکاری وکیل
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے عظمی بخآری کی درخواست پر سماعت کی
صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخآری عدالت میں پیش
درخواست میں ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید خان نے تصاویر ایڈٹ کرکے وائرل کیں موقف
پیکا ایکٹ کے تحت فلک جاوید خان اور دیگر کیخلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے کو درخواست دی موقف
ایف آئی اے نے فلک جاوید خان سمیت دیگر کیخلاف کارروائی نہیں کی موقف
درخواست گزار کی سوشل میڈیا پر کردار کشی کی گئی ہے موقف
درخواست گزار کے آئین میں دیئے بنیادی حقوق پامال ہوئے ہیں موقف

عدالت ایف آئی اے کو فلک جاوید خان سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کا حکم دے استدعا
عدالت ایف آئی اے سے کی گئی کارروائی کی رپورٹ طلب کرے استدعا
عدالت ملزم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دے استدعا

Leave a reply