
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کا اضافی اخراجات پر سخت نوٹس
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کے اقدامات سے قومی خزانہ کو ایک ارب روپے کی بچت
پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں وڈیو لنک کے لیے اضافی ایکوپیمنٹ کی خریداری کا نوٹفکیشن واپس لے لیا
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اخراجات کی حد تک 7جون کو جاری کیا گیا نوٹفکیشن واپس لے لیا
پنجاب کے سیشن ججز کے پاس پہلے سے وڈیو لنک سسٹم انسٹال ہے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ عبہر گل خان
پنجاب کی تمام ماتحت عدالتوں وڈیو لنک سے متعلق سماعت جاری ہے لاہور ہائیکورٹ
تمام ماتحت عدلیہ کے ججز کے پاس لیپ ٹاپ اور وائی فائی کی سہولت موجود ہے لاہور ہائیکورٹ
وڈیو لنک سے متعلق نئے ایکوپیمنٹ کی خریداری کی ضرورت نہیں لاہور ہائیکورٹ
سابق رجسٹرار نے 7جون اضافہ ایکوپیمنٹ کی خریداری کا نوٹفکیشن جاری کیا تھا جس سے قومی خزانہ پر بوجھ پڑا۔









