چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اہم ایشو پر ڈٹ گئی

0
240
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اہم ایشو پر ڈٹ گئی

الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کا معاملہ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم ڈٹ گئیں
چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کا ٹربیونلز کو تبدیل کرنے سے صاف انکار ، ذرائع
ٹربیونلز کام کررہے ہیں تبدیل نہیں کرسکتے چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کو چیف الیکشن کمشنر کا جواب

8ججز میں سے کسی کو تبدیل نہیں کر سکتے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم
چیف جسٹس مس عالیہ نیلم ساتھی ججز کے ساتھ کھڑی ہو گئی
حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی چیف جسٹس عالیہ نیلم

Leave a reply