
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر نے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر ممبران کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ریفرنس جمع کروایا
ریفرنس 430 صفحات پر مشتمل ہے
چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کے دیگر ممبران جانبدار ہیں موقف
جنرل الیکشن میں چیف الیکشن کمشنر اور دیگر ممبران نے جانبداری کا مظاہرہ کیا موقف
ریفرنس میں انتخابی بے ضابطگیوں کے ثبوت بھی لگائے گے ہیں موقف
چیف الیکشن کمشنر اور ممبران نے قانون اور آئینی زمہ داریوں کا مظاہرہ نہیں کیا موقف
چیف الیکشن کمشنر اور دیگر ممبران کو کام کرنے سے روکا جائے استدعا









