چیئرمین نیپرا اورممبرزکی ہوشربا تنخواہیں سامنےآگئیں

ہاٹ لائن نیوز : چیئرمین نیپرا کو حکومت سے ماہانہ 32 لاکھ 47 ہزار 606 روپےتنخواہ ملتی ہے۔
دستاویز میں کہا گیا ہے کہ ممبروں کی ماہانہ تنخواہ 29 لاکھ 43 ہزار 64 روپے ہے ، جسمیں کل 4 ممبران ذمہ داریاں انجام دےرہےہیں۔
دستاویز کیمطابق ، تنخواہ کے برابر گریجویٹی بھی ملتی ہے، دستاویز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چیئرمین نپرا ، ممبروں اور ملازمین کوریگولیٹری الاؤنس بھی دیاجاتاہے۔









