چھے ایڈیشنل سیشن جج اور 6 سول ججز کے تبادلے

0
175
چھے ایڈیشنل سیشن جج اور 6 سول ججز کے تبادلے

لاہور ہائیکورٹ
6 ایڈیشنل سیشن ججز اور 6 سول ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

ایڈیشنل سیشن جج خرم سلیم مرزا احمد پور سیال سے ملکوال ، دانش افضل گوجرانولہ سے سوہاوہ،محمد منصور عطا فیصل آباد سے قصور،

انتخاب عالم رحیم یارخان سے جلال پور پیر والا،احمد سعید جڑانوالہ سے پتوکی،محمد سعید فیصل آباد سے چونیاں تبادلہ کر دیا گیا
سول جج محمد کاشف علوی کی میاں چنوں سے پتوکی،محمد شاہد اقبال ساہیوال سے احمد پور سیال،
محمود علم اٹک سے لاہور،غلام شبیر جنڈ سے بھوانہ،سیف اللہ تارڑ یزمان سے گجرات

سول جج غلام اصغر رضوی مظفر گڑھ سے ملتان تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے
جوڈیشل افسران کو 3 جون تک اپنے عہدوں کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے

Leave a reply