لاہور ہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر احمد خان کی میڈیا سےگفتگو,,
میں صرف دو باتیں بیان کرونگا مریم نواز نے کہہ کہ ہم 5 سال سے پہلے نہیں جانگے
دوسرا انہوں نے کہہ سپریم کورٹ کو ہمیں کام کرنے دیں
نگران حکومت اپکی تھی ایک وفاقی وزیر بنا دیا اپ سمجھتے ہیں کہ یہ عوام کی حکومت ہے
آپنے نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا اور گالیاں نکالی تھی
عوام کے ساتھ اپنے کیا کیا مہنگائی سے لوگ خود کشیاں کررہے ہین
چچا بھتجی کو کہنا چاہتا ہوں اپکے دن کنے جا چکے ہیں
اپکو قیدی 804 کا ڈر ہے خان صاحب کے کیسز حتم ہورہے ہیں
ہماری سی ایم ٹک ٹاکر ہم انکی باتوں کو ریجکٹ کرتے ہیں
اپنے عوام کا ووٹ چوری کیا اور فارم 47 سے آئے ہین
ہم ایک ریفرنس فائل کرینگے یہ الیکشن کمیشز کو نہین ہونا چاہے
میں انکے مسلط کرنے والوں سے بھی یہی کہوں گا اس ملک پر رحم کرو۔
تاڑر صاحب نے ہماری پارٹی پر پابندی لگانے کا کہہ رہے کہ 3 کڑور کے قریب ووٹ لینے والی پارٹی کے حوالے سے اپ ایسی باتیں کر رہے ہیں
کل کی میٹنگ سے پتہ چل رہا ہے کتنے منٹس ہوئے ہم انشاللہء بہت جلد مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر ارہے ہیں
یہ احمقوں کی جنت میں رہے رہ ہیں ہم فارم 45 کی تحت کڑور ووٹ لیے









