
لاہور ہائیکورٹ
چوہدری پرویز الہی کو ایک اور ریلیف مل گیا
پراسکیوشن نے پرویز الہی کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لے لی
عدالت نے ایڈیشنل پراسکیوٹر جنرل پنجاب کی استدعا منظور کرلی
پرویز الہی کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لینا چاہیے ہیں سرکاری وکیل کی استدعا
جسٹس اسجد جاوید گھرال نے پراسکیوشن کی درخواست پر سماعت کی
پرویز الہی کی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت منظور کے خلاف درخواست پراسکیوشن نے دائر کی تھی









