چنیوٹ میں شوہر نے ناراض بیوی کو قتل کر دیا

0
209
چنیوٹ میں شوہر نے ناراض بیوی کو قتل کر دیا

ہاٹ لائن نیوز : چنیوٹ میں شوہر نے ناراض بیوی کو سکول کے گیٹ پر قتل کر دیا، جبکہ ملزم فرار ہو گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

میاں بیوی میں ناراضگی چل رہی تھی،شوہر نےبیوی کے راضی نہ ہونے پر بازار میں سرعام فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا۔

قتل ہونے والی خاتون ٹی سی ایف سکول میں ٹیچر تھی، ناصر نے سکول میں چھٹی کے دوران اپنی بیوی شائستہ کو پستول سے فائرنگ کرکےقتل کر دیا۔

پولیس نے مقتولہ کے بیٹے کی شکایت پر واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

Leave a reply