
لاہور ہائیکورٹ،
چئیرمین شیخ زید ہسپتال کوعہدے سے ہٹانے اورممکنہ تقرریوں کےخلاف کیس کاتحریری فیصلہ جادی
وفاقی حکومت اور دیگر فریقین تفصیلی جواب جمع کرائیں،فیصلہ
جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ایک صفحہ پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
درخواست گزار غلام اصغر جعفری کےوکلاء شفقت محمود چوہان اور عبدالقدوس مغل نے دلائل دئیے
شیخ زید ہسپتال کےچئیرمین اکبر حسین کو میرٹ کے برعکس تعینات کیاگیا۔موقف
تعیناتی کےلئے ان کی اہلیت مکمل نہیں ہے۔موقف
اکتوبر میں اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل ہسپتال میں گریڈ ایک سے اٹھارہ میں تعیناتیوں کااشتہار دیا۔موقف
نئی تعیناتیوں کےلئے جاری کردہ اشتہار قواعد کے برعکس ہے۔موقف
چئیرمین شیخ زید ہسپتال کی اپنی تعیناتی عدالت کےروبرو پہلے سے ہی چیلنج ہے۔موقف
عدالت چئیرمین شیخ زید ہسپتال اکبر حسین کی تعیناتی کالعدم قرار دے،استدعا
عدالت نئے چئیرمین کی تعیناتی تک بھرتیوں کا جاری نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دے،استدعا









