
لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل
پی پی 172 رانا مشہود کی مصباح واجد کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست
عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
کل 81000 ووٹ ڈالے گئے،موقف
مصباح واجد 31 ہزار ووٹ سے کامیابی ہوئیں،موقف
2730 ووٹوں کے فرق سے رانا مشہود ناکام قرار پائے،موقف
ہمارا فرق پانچ فیصد ہے،موقف
قانون کے مطابق دوبارہ گنتی ہونی چاہیے،موقف
ٹربیونل دوبارہ گنتی کرنے ک حکم دے،استدعا









