
پی پی 165 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ کامیاب امیدوار احمر بھٹی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے احمر بھٹی کی کامیابی کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی
الیکشن کمیشن ، ایم پی اے خواجہ سیلمان رفیق سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری ، جواب طلب
جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے انتخابی عذرداری پر سماعت کی
شہزاد نذیر نے احمر بھٹی کی کامیابی کےخلاف ٹریبیونل سے رجوع کیا
درخواست گزار کی شہزاد نذیر کی احمر بھٹی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا









