پی ٹی آئی کے 2 ممبران پیپلز پارٹی میں شامل

0
248
پی ٹی آئی کے 2 ممبران پیپلز پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی کے 2 ممبران پیپلز پارٹی میں شامل

آزاد کشمیر میں پی۔پی۔پی نے جوڑ توڑ شروع کر دی ہے، آزاد کشمیر میں پی۔ ٹی۔ آئی کے 2 ممبران اسمبلی رفیق اور جاوید بٹ پی۔پی۔پی میں شامل ہو گئے ہیں، آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کی تعداد 17 ہو گئی ہے، جاوید بٹ اور رفیق نئیر نے کراچی میں فریال تالپور سے ملاقات کی، ملاقات میں انہوں نے پی۔پی۔پی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان بھی کیا، فریال تالپور نے دونوں رہنماؤں کو خوش آمدید کہا، رفیق نئیر اور جاوید بٹ نے صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

Leave a reply