پی ٹی آئی کے فہیم خان سعودی عرب میں گرفتار

0
182
پی ٹی آئی کے فہیم خان سعودی عرب میں گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان کو سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کیجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان کو سعودی عرب میں عمرہ کرتے ہوئے حراست میں لیا گیا۔

پی ٹی آئی کا کہناہےکہ فہیم خان نےخانہ کعبہ کےسامنے 9 مئی سےمتعلق ویڈیوبنائی۔

پی ٹی آئی کراچی نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق ایم این اے فہیم خان کو حکومت کے کہنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

Leave a reply