پی ٹی آئی کےرہنما اعظم سواتی کواٹک جیل سےرہاکیاگیا

0
155
پی ٹی آئی کےرہنما اعظم سواتی کواٹک جیل سےرہاکیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی کےسینئررہنما اعظم سواتی کواٹک جیل سےرہاکیاگیاتھا۔

تفصیلات کیمطابق ، سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کو بالآخر رہاکردیاگیا، اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا کیا گیا۔

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج صداقت علی نے تین دن قبل سنگجانی ریلی کیس میں اعظم سواتی کو ضمانت پر رہا کرنیکے احکامات جاری کیے تھے۔

یادرہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کوتھانہ ٹیکسلا کیس میں اٹک میں قید کردیا گیا تھا۔

Leave a reply