پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر لارجر بنچ بنانے کی تجاویز

0
179
پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر لارجر بنچ بنانے کی تجاویز

لاہور ہائیکورٹ،

پی ٹی آئی کی بلے کی انتخابی نشان واپس کرنے اور نئے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف کارروائی روکنے کے خلاف درخواست پر سماعت
عدالت نے درخواست کو لارجر بینچ کے روبرو پیش کرنے کی ہدایت کردی

اسی نوعیت کی درخواست پہلے سے لارجر بینچ کے پاس زیر سماعت ہے جسٹس عابد عزیز شیخ

سپریم کورٹ کی ابزرویشن تھی کہ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پینڈنگ ہوتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کیسے گئے جسٹس عابد عزیز شیخ
درخواست گزار کے مطابق معاملہ اہم نوعیت ہے اور آئندہ ہفتے سماعت کےلیے مقرر کیا جائے عدالت
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مناسب احکامات کے بعد درخواست کو لارجر بینچ کے پاس بھجوائیں عدالت
لارجر بینچ ہی درخواست پر عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ کرے گا عدالت

Leave a reply